نقش کاری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لکڑی پر پتھر پر کھدائی اور نقاشی، صنعت کاری، چوب تراشی، سنگ تراشی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لکڑی پر پتھر پر کھدائی اور نقاشی، صنعت کاری، چوب تراشی، سنگ تراشی۔